ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے نقشوں پر متفق ہو گئے
ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت سے متعلق نقشوں پر اتفاق کر لیا ہے۔ تہران نے آئندہ چند روز میں پابندی والے نئے زون کے اعلان کا عندیہ بھی دے دیا ہے۔
ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی کے مطابق…