امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کیلئے روانہ
امریکی نائب صدر اسلام آباد میں پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں امریکی وفد کی سربراہی کریں گے۔
روانگی کے موقع پر جے ڈی وینس نے کہا کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کی ہدایات کے تحت مذاکرات میں شرکت کے لیے جا رہے…