ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، امریکی مڈٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس کی تاریخی کامیابی
اسلام آباد(مدثر چوہدری ) امریکہ کے 3 نومبر 2026 کو ہونے والے مڈٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کانگریس کے دونوں ایوانوں، سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان، کا کنٹرول ریپبلکن پارٹی سے چھین لیا ہے، جسے صدر ڈونلڈ…

