امریکا کی نئی جوہری حکمت عملی ہتھیاروں کی نئی دوڑ کو جنم دےگی، شمالی کوریا
شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا کی نئی جوہری حکمت عملی ہتھیاروں کی نئی دوڑ کو جنم دے گی۔
امریکی ویب سائٹ بلوم برگ کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکا کی زیر غور نئی جوہری حکمت عملی کی مذمت کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے…