الیکٹرک کمپنی نے صارفین کو خبردار کر دیا
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کو خبردار کیا ہے کہ حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے وہ اپنے بجلی کے بل پر موجود کیو آر کوڈ کے ذریعے تصدیقی عمل جلد مکمل کریں، بصورت دیگر مستقبل…

