اسلام آباد میں سی ڈی اے کا خواتین کیلئے پنک الیکٹرک بس متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے خواتین کی سفری سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے پنک الیکٹرک بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سی ڈی اے حکام کے مطابق پنک الیکٹرک بسیں صرف ورکنگ ویمن، طالبات اور بزرگ خواتین کے لیے مختص ہوں…

