دو وقت کی روٹی بھی مشکل ہوگئی، کراچی میں آٹا 210 روپے فی کلو سے تجاوز کر گیا
کراچی میں آٹے کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ ریٹیل مارکیٹ میں فائن آٹا 210 روپے فی کلو اور ڈھائی نمبر آٹا 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ درآمدی گندم کی آمد کے باوجود فلور ملز نے قیمتیں کم نہیں کیں، جس سے عام شہریوں…

