آبنائے ہرمز سے روازنہ کتنا تیل آرہا ہے؟ امریکا کا بڑا دعویٰ
امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں روزانہ 9 ملین بیرل تیل کی ترسیل ہو رہی ہے۔
امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے روزانہ اوسطاً 9 ملین بیرل تیل گزر رہا ہے جس سے توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے دباؤ کو کم کرنے…