Browsing Tag

#pakistan

وفاقی کابینہ میں جلد توسیع کا امکان، وزارتوں کیلئے بڑے نام سامنے آگئے

وفاقی کابینہ میں دو روز کے اندر توسیع کا امکان ہے اور متوقع طور پر نئے وزرا 27 یا 28 فروری کو ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ میں اگلے دو روز میں توسیع کا امکان ہے اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم

انتخابات 2024: انتخابی عملے کی ترجیحی بنیادوں پر تربیت کی شروع

اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عملے کی ترجیحی بنیادوں پر تربیت کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق اب تک 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی ضروری تربیت مکمل ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے…

نئے سال کے پہلے روزسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی(کامرس ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق نئے سال کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1585پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔مارکیٹ نے 63 اور 64 ہزار کی حد کاروبار کے آغاز…

الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ای سی…

عام انتخابات کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے متعلق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی اب 24…

اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ تیسری بار مؤخر

غزہ: غزہ میں جنگ بندی سے متعلق متحدہ عرب امارات کی قرارداد پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں مسلسل تیسرے روز بھی ووٹنگ نہ ہو سکی۔ یاد رہے کہ غزہ میں ہر گزرتے دن کے ساتھ شہادتوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے…

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کےآخری روز بھی امیدواروں کی جانب سے دستاویزات جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن شیڈول کے مطابق امیدواروں کو کاغذات نامزدگی کے لیے تین دن کا وقت دیا گیا ہے جس کا آج…

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی نشستوں میں کمی کے بیان کو حقائق کے منافی قراردے دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)لیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا بارکونسل کے صوبے میں قومی اسمبلی کی نشستوں میں کمی کے حوالے سے بیان کو بےبنیاد،حقائق کے منافی اور عوام کے ذہنوں میں ابہام پیدا کرنے کی کوشش قراردیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ حقیقت یہ ہے…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دھماکے کی ابتدائی پولیس رپورٹ جاری

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر گزشتہ رات ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پولیس نے جاری کر دی۔ پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دستی بم دھماکے میں 2 اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ دھماکے سے سابق چیف جسٹس کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔ رپورٹ…

انتخابات 2024ء: امیدوار بننے کیلئے بنیادی اہلیت کیا ہے؟ الیکشن کمیشن نے بتا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی و صوبائی اسمبلیوں کا امیدوار بننے کے لیے بنیادی اہلیت کیا ہونی چاہیے؟ کون انتخابات میں حصہ لے سکتا ہے؟ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتا دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق رکنِ پارلیمنٹ بننے کے لیے امیدوار…

نادرا کی ب فارم اجرا پالیسی میں تبدیلی کی خبروں پر تردید

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ترجمان نادرا کی جانب سے سوشل میڈیا پر نادرا کی ب فارم اجرا کی پالیسی میں تبدیلی کی خبروں پر  تردید کردی گئی۔ ترجمان نادرا کا کہنا تھا کہ فارم بی کے اجرا کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی،فارم بی کے اجرا میں…

افغانستان ڈی آئی خان حملے میں ملوث دہشتگردوں کو پاکستان کے حوالے کرے، پاکستان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کو ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کرنا ہوگی اور انہیں گرفتار کرکے پاکستان کے حوالے کرنا ہوگا۔ وزارت خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ…