Gas Leakage Web ad 1

نئے سال کے پہلے روزسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

0

کراچی(کامرس ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

تفصیلات کےمطابق نئے سال کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1585پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔مارکیٹ نے 63 اور 64 ہزار کی حد کاروبار کے آغاز پر عبور کر لی ۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ (پی ایس ایکس) میں زبردست اضافے کے بعد 100 انڈیکس 64 ہزار 36 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بلندی، انڈیکس 67 ہزار کی حد عبور کر گیا

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.