مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور
پشاور(نیوزڈیسک) مانسہرہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔
ریٹرنگ آفیسر این اے 15ہاجرہ سمیع کے سامنے دونوں اطراف سے وکلاء نے دلائل دیے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے نواز شریف کے خلاف دائر اعتراض مسترد ہوگئے۔
پی ٹی…