Browsing Tag

#Lahore

بھارت سمیت تمام پڑوسیوں سےاچھےتعلقات ضروری ہیں،نوازشریف

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ کے قائدنوازشریف نے کہا ہے کہ بھارت سمیت تمام پڑوسیوں سےاچھےتعلقات ضروری ہے، کچھ کرداروں نے ترقی کرتے پاکستان کو برباد کیا، وقت ثابت کر رہا ہےہم صحیح تھے۔ تفصیلا ت کے مطابق مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے…

ن لیگی پارلیمانی بورڈ کا دوسرا اجلاس، نواز و شہباز سیکریٹریٹ پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے لیے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار اور سردار ایاز صادق ماڈل ٹاؤن کے مرکزی سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا پارٹی سیکریٹریٹ میں دوسرا اجلاس آج ہو…

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس نواز شریف کی زیرصدارت شروع

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس قائد میاں نواز شریف کی زیرصدارت شروع ہوگیا،اجلاس کے آغاز میں سینئیر پارلیمینٹیرین بیگم نجمہ حمید اور مشاہداللہ خان کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ،بیگم نجمہ حمید کی آج پہلی برسی پر…

رمضان شوگرملزریفرنس،حمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(ویب ڈیسک) رمضان شوگرمل ریفرنس میں شہبازشریف نے بیان ریکارڈ کروادیا جبکہ احتساب عدالت نے حمزہ شہبازکی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 12 دسمبرتک ملتوی کردی۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیرِاعظم شہبازشریف رمضان شوگرمل…

پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کی تمام ترکوششیں بے سود، لاہور آج پھر سرفہرست

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر موجود ہے۔ پنجاب میں اسموگ کی روک تھام کی تمام ترکوششوں کے باوجود فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ ہورہا ہے۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 381 ریکارڈ کیا گیا جب…

گیس چوری کیخلاف کریک ڈائون، مزید 67 کنکشن منقطع ، لاکھوں کے جرمانے عائد

لاہور(سٹاف رپورٹر)سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید 69 گیس کنکشن منقطع کردیے، 173انڈر بلنگ کیسز اندراج /پروسیس کردیےگئے.جبکہ 25لاکھ سے زائد کے جرمانے…

لاہور:تیز رفتار ویگن کی ڈمپر کو ٹکر، ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق

سگیاں روڈ پر تیز رفتار ویگن ڈمپر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ویگن ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سگیاں روڈ پر تیز رفتار ویگن بے قابو ہوکر ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثے میں ویگن ڈرائیور سمیت تین افراد موقع پر…

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: شہباز شریف، احد چیمہ مقدمہ سے بری

لاہور(سٹاف رپورٹر) آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں احساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو مقدمہ سے بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم…

لاہور میں گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی ہلاکت، تحقیقات میں نئے انکشافات

لاہور کے علاقے ڈیفینس فیز 7 میں تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت کے کیس میں تحقیقات کے دوران نئے انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق کم عمر ڈرائیور افنان کی حادثے سے قبل جاں بحق افراد کے ساتھ جھڑپ…

پنجاب میں اسموگ، 2 دن ورک فرام ہوم کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں ہفتے کو اسکول کالجز بند اور 2 دن ورک فرام ہوم کا حکم دے دیا۔بدھ کو اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس شاہد کریم نے دلائل سننے کے بعد حکم دیا کہ ہفتے کے روز…

صوبائی دارالحکومت کے علاقے بھاٹی گیٹ میں واقع ایک گھر میں آگ لگنصوبائی دارالحکومت کے علاقے بھاٹی…

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 6 بچے، 3 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا بتانا ہےکہ مکان میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی…

جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی کا معاملہ، عدالت کا پرویز الٰہی کو 4 بجے پیش کرنے کا حکم

لاہور:   جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو 4 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں چودھری پرویز الٰہی کو جیل میں سہولیات فراہم نہ کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی،…