ایڈیٹوریلپاکستانتازہ ترین

صوبائی دارالحکومت کے علاقے بھاٹی گیٹ میں واقع ایک گھر میں آگ لگنصوبائی دارالحکومت کے علاقے بھاٹی گیٹ میں واقع ایک گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ے سے 10 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 6 بچے، 3 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا بتانا ہےکہ مکان میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا۔

 

 

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پایا جب کہ حادثے میں مرنے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔

دوسری جانب  نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد کی ہلاکت پر اظہار افسوس کیا۔

محسن نقوی نے افسوسناک واقعہ پر کمشنر لاہورڈویژن سے رپورٹ طلب کرلی اور واقعے کی جامع تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button