4 سال کی عمر میں ریلوے اسٹیشن میں بچھڑ نے والا بچہ 24 سال بعد والد سے ملنے میں کامیاب
یہ واقعہ کسی فلمی کہانی سے کم نہیں، مگر چین میں پیش آنے والا یہ واقعہ حقیقی زندگی کی جیتی جاگتی مثال ہے کہ بچپن میں بچھڑنے والا بچہ 24 سال بعد اپنے والد سے ملنے میں کامیاب ہو گیا۔
28 سالہ زینگ یون پنگ 4 سال کی عمر میں 2001 میں چین کے…