27ویں آئینی ترمیم کو آئین پاکستان کا باضابطہ حصہ بنا دیا گیا
27ویں آئینی ترمیم کو آئین پاکستان کا حصہ بنا دیا گیا، جبکہ بنیادی متن میں بعد میں ہونے والی ترامیم بھی شامل کی گئی ہیں۔
27ویں ترمیم کو آئین کی نئی پرنٹ شدہ کاپی میں شامل کردیا گیا، جبکہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپنی ویب سائٹ پر آئین…

