25کلو واٹ اور اس سےکم سولر صارفین کیلئے نیپرا لائسنس کی شرط ختم کردی گئی
اسلام آباد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 25 کلو واٹ اور اس سے کم سولر صارفین کے لیے نیپرا سے لائسنس حاصل کرنے کی شرط ختم کر دی ہے۔
نیپرا کے ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر اویس لغاری کی خصوصی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا…

