10روپے کانوٹ برقرار رکھا جائے یا سکہ چلایا جائے؟ وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم
وفاقی کابینہ نے دس روپے کے نوٹ کو برقرار رکھنے یا اس کی جگہ سکہ متعارف کرانے کے معاملے پر فیصلہ کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کریں گے۔
عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ، پی ٹی آئی کو بعض…