ہاتھ کی کمزور گرفت اور ڈپریشن سے متاثر ہونے کے خطرے کے درمیان تعلق دریافت
ہاتھ کی کمزور گرفت ڈپریشن کے خطرے میں اضافے کی علامت ہوسکتی ہے، تحقیق
آپ نے ممکنہ طور پر کبھی اپنے ہاتھ کی گرفت کی مضبوطی کے بارے میں نہیں سوچا ہوگا۔ یہ ایسی چیز نہیں جسے زیادہ تر افراد آزمانا پسند کرتے ہیں یا جس پر باقاعدگی سے نظر رکھتے…

