گوگل کے ڈوڈل پر نظر آنے والے ’ہانک ایڈمز‘ کون ہیں؟
نیویارک(نیوزڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں کہ گلاسز لگائے ہوئے ، ہاتھوں میں کاغذات تھامے گوگل کے ڈوڈل پر نظر آنے والے یہ شخص کون ہیں۔
اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ ہینری لائل ایڈمز المعروف ہانک ایڈمز ہیں، جو زرد عقاب (یلو ایگل) کے…