گوگل نے صارفین کیلئے زبردست پرائیویسی فیچر متعارف کرا دیا
اب صارفین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ ہر ویب سائٹ کو ان کے گھر، گلی یا بالکل درست مقام تک رسائی دینا لازمی نہیں ہوگا۔ اس کے بجائے وہ صرف اندازاً لوکیشن دے سکیں گے، جو زیادہ تر ویب سائٹس کے لیے کافی ہوگی۔
اس سے پہلے گوگل کروم اکثر صارفین…