کراچی پورٹ پر درآمدی کارگو کی مقدار ایک لاکھ 74 ہزار 160 میٹرک ٹن ریکارڈ
رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی بندرگاہ پر درآمدی کارگو کی مقدار ایک لاکھ 74 ہزار 160 میٹرک ٹن ریکارڈ کی گئی، جبکہ برآمدی کارگو کا حجم 21 ہزار 984 میٹرک ٹن رہا۔
کراچی پورٹ پر اس دوران 75 ہزار 247 میٹرک ٹن کنٹینرائزڈ کارگو…
