کراچی میں آٹے کی قیمتیں بے قابو، چکی کا آٹا 200 روپے کلو ہوگیا
کراچی میں آٹے کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ہوگئیں، چکی کا آٹا 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا، جبکہ فائن آٹے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ روٹی کی قیمت بھی بڑھ کر 30 سے 35 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ…

