پی ٹی اے نے جاز، یوفون اور زونگ کو فائیو جی کی باقاعدہ اجازت دے دی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے جاز، یوفون اور زونگ کو ملک بھر میں فائیو جی سروس شروع کرنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں صارفین کے لیے اعلیٰ معیار کی سروس کو…