پی سی بی کیجانب سےسلیکشن کمیٹی کے ارکان کی تعداد کم کردی،کون کون باہر؟ جانیں
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے سلیکشن کمیٹی اراکین کی تعداد 5 کر دی۔
بورڈ نے گزشتہ ہفتے 7 سلیکٹرز کے ساتھ کمیٹی میں 4 نان ووٹنگ اراکین کو بھی شامل کیا تھا تاہم اب پی سی بی نے ویب سائٹ پر سلیکشن کمیٹی کے اراکین کی تعداد کو اپ…