پنجاب حکومت کا بڑا معاشی اقدام، اضلاع کو ترقی کا انجن بنانے کا فیصلہ
*پنجاب کے اضلاع کو معاشی ترقی کا انجن بنانے کا فیصلہ، بزنس فسیلیٹیشن ورکشاپ 2 نومبر سے ہوگی*
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے اضلاع کو معاشی ترقی کا انجن بنانے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کے لیے بزنس فسیلیٹیشن پر دو…

