پرتگال سے تعلق رکھنے والے معروف فٹبالر ٹریفک حادثے میں ہلاک
پرتگال سے تعلق رکھنے والے اور لیورپول فٹبال کلب کے اسٹار کھلاڑی ڈیاگو جوتا ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق 28 سالہ فٹبالر اسپین کے شہر زمورا میں اپنے بھائی کے ہمراہ گاڑی میں سفر کر رہے تھے جب ان…