پراپرٹی کو زیادہ اہمیت دی جا رہی ہے دوسری شادی کو بنیاد پر بچے کی حوالگی سے متعلق درخواست مسترد
وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ صرف خاتون کی دوسری شادی کو بنیاد بنا کر بچے کی حوالگی تبدیل نہیں کی جا سکتی، جبکہ عدالت نے بچے کی حوالگی چچا یا پھوپھی کو دینے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
وفاقی آئینی عدالت میں نو سالہ بچے کی حوالگی سے…