پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات؛ پی ایس بی کا ملک بھر کے کلبوں کی سکروٹنی کا آغاز
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے آئندہ انتخابات کے عمل کو شفاف، معتبر اور قابلِ اعتماد بنانے کے لیے ملک بھر کے ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ اہم قدم پی ایس بی-پی ایچ ایف آئین،…