پاکستان کے حصے کے پانی کو روکنے یا موڑنے کی کسی بھی کوشش کا جواب دیا جائے گا، چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سندھ طاس معاہدہ پر پاکستان کی پوزیشن واضح کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے حصے کا پانی روکنے یا اس کا رخ موڑنے کی کسی بھی کوشش کو جنگی اقدام تصور کیا جائے گا اور اس کا براہِ راست جواب دیا جائے گا۔…

