پاکستان کیلیے ایک اور اعزاز
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون میں ایک بڑا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
لاہور کا انمول کینسر ہسپتال باضابطہ طور پر آئی اے ای اے کے عالمی نیٹ ورک میں شامل ہو گیا ہے، جس کی تختی گزشتہ روز اسپتال…

