پاکستان میں پہلی بار لائیواسٹاک انشورنس اسکیم کا باقاعدہ آغاز، جانوروں کی ٹیگنگ کی جائیگی
کراچی: پاکستان میں پہلی مرتبہ لائیو اسٹاک انشورنس اسکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق ایک انشورنس کمپنی کے اشتراک سے اس اسکیم کا آغاز گلیات سے کیا گیا ہے، جبکہ منصوبے کی مؤثر نگرانی کے لیے جانوروں…