پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت
اسلام آباد: پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
اعلامیے کے مطابق یورپی یونین نے پاکستان میں اعلیٰ سطح کے بزنس فورم کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ ای یو پاک بزنس فورم 28 اور…