پارلیمنٹ جنگ کا میدان بن گئی، وزیر زخمی
جمعرات کو صبح سویرے بھارتی پارلیمنٹ کو اراکین نے ڈبلیو ڈبلیو ای رائل رمبل کا رنگ بنا دیا، جہاں ہنگامہ آرائی کے دوران حکومتی جماعت بھارتی جنتا پارٹی کے بزرگ کے رکن پارلیمنٹ زخمی ہوگئے۔
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پرتاپ چندر سارنگی کے…

