ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے اور اس کی حفاظت ہمارا فرض ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اوور انوائسنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کو تیز کرنے کی ہدایت جاری کردی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے امور سے متعلق ہفتہ وار جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں…