ٹرمپ کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کے ذریعے ملی نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی کے لیے پاکستان کے ذریعے موصول ہونے والی نئی ایرانی تجاویز پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے ساتھ ٹیلیفون کے ذریعے بات چیت جاری ہے۔ ان کے مطابق ایران…