وٹامن ڈی اور سورج کی روشنی کے درمیان موجود حیران کن حقیقت کا انکشاف
وٹامن ڈی ہڈیوں کی مضبوطی کے ساتھ ساتھ جسم کے متعدد اہم افعال کے لیے بھی نہایت ضروری وٹامن ہے۔
وٹامن ڈی کو عموماً "سن شائن وٹامن" کہا جاتا ہے کیونکہ یہ سمجھا جاتا ہے کہ سورج کی روشنی میں رہنے سے جسم قدرتی طور پر اسے بناتا ہے۔
تاہم…