Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ کی تنصیب کا عمل تیزی سے جاری

ایم ٹیگ سسٹم میں 2 لاکھ 41 ہزار 957 گاڑیاں شامل، موٹر سائیکلوں کی تعداد 25 ہزار 847 تک پہنچ گئی

وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ کی تنصیب کا عمل تیزی سے جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک ہزار ایک سو سات گاڑیوں اور چار ہزار چھ سو ساٹھ بائیکس پر ایم ٹیگ نصب کیا گیا، حکام کے مطابق اب تک دو لاکھ اکتالیس…