وفاقی حکومت آپریشن کا ملبہ صوبائی حکومت پرڈالنےکی ناکام کوشش کررہی ہے: معاون خصوصی کے پی
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آپریشن کا ملبہ صوبائی حکومت پر ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔
وفاقی حکومت کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ وادی تیراہ سے…