وسطی خان یونس سے اسرائیلی فوج کا انخلاء
تل ابیب(نیوزڈیسک)چار ماہ کی پُر تشدد اسرائیلی کارروائیوں کے بعد وسطی خان یونس سے اسرائیلی فوج نے انخلاء کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں سے تباہ حال خان یونس میں فلسطینی اپنے گھروں کو واپس جا رہے ہیں۔
عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ…