وزیراعظم کی پی سی ایس آئی آر لیبارٹریز کو عالمی معیار کی ایکریڈیٹیشن حاصل کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی سی ایس آئی آر کے امور سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں ادارے کے مینڈیٹ، کارکردگی اور مستقبل میں اس کے ممکنہ کردار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ پی سی ایس…
