وزیراعظم کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ زخمیوں کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ شہریوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنانا کسی صورت قابل قبول نہیں، ایسے پرتشدد اقدامات علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ وزیراعظم نے…

