وزیراعظم شہباز شریف اہم دورے پر سعودی عرب روانہ
وزیراعظم شہباز شریف ایک اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
وزیراعظم 15 سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور معاون خصوصی…