نوازشریف آج بھی اداروں کی مضبوطی چاہتے ہیں، رانا تنویر حسین
اسلام آباد: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف آج بھی اداروں کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی کی فلاح و بہبود ہمیشہ نواز شریف کی اولین ترجیح رہی ہے…