مومنہ اقبال کے منگیتر حمزہ حبیب کی حفاظتی ضمانت منظور
ماڈل و اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے ثاقب چڈھر کے تنازعے میں پیش رفت ہوئی ہے، ثاقب چڈھر کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مومنہ اقبال کے منگیتر حمزہ حبیب کی لاہور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت منظور ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ…