منشیات و اسلحہ برآمدگی کیسز: ملزمہ انمول پنکی کو لازمی عدالت میں پیش کرنے کا حکم
کراچی کی مقامی عدالت نے منشیات اور اسلحہ برآمدگی کے کیسز میں ملزمہ انمول عرف پنکی کو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات اور اسلحہ برآمدگی کے مقدمات کی…

