معرکۂ حق اس حقیقت کی روشن دلیل ہے کہ پاکستانی قوم امن پسند ہے ، وزیراعظم کا پیغام
وزیراعظم شہباز شریف نے معرکۂ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن اللہ تعالیٰ کے بے شمار انعامات اور احسانات پر سجدۂ شکر ادا کرنے کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے آزمائش کی گھڑی میں دشمن کو عبرتناک…