مطالبات پورے ہونے کے بعد جوہری معاملے پر بات ہو سکتی ہے، محسن رضائی
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کا کہنا ہے کہ امریکی نائب صدر کے پیغام کا لہجہ مکمل تبدیل ہوچکا ہے، یہ ایرانی عوام کی کامیابی ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق محسن رضائی کا امریکی نائب صدر کے خط سے متعلق اپنے بیان میں کہنا…

