مرغی کا گوشت مزید مہنگا ،انڈوں کی قیمت کیا؟ جانیں
مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد فی کلو گوشت کی قیمت 446 روپے ہو گئی ہے۔زندہ برائلر مرغی کی…
