PM Apna Ghar Program

مرغی کا گوشت مزید مہنگا ،انڈوں کی قیمت کیا؟ جانیں

0

مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، انڈوں کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد فی کلو گوشت کی قیمت 446 روپے ہو گئی ہے۔زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد برائلر زندہ کی فی کلو قیمت 294 جبکہ زندہ برائلر کی پرچون قیمت 308 روپے کلو ہو گئی ہے۔

گزشتہ روز مرغی کے گوشت کے نرخ 439 روپے کلو تھے، انڈوں کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت 352 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.