لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ منصوبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں پر ابتدائی نیب انکوائری مکمل
کراچی کے لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ منصوبے میں اربوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کے معاملے پر نیب نے ابتدائی انکوائری مکمل کر لی ہے۔
ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں ملنے والے شواہد کی بنیاد پر کیس کو باقاعدہ انویسٹی گیشن مرحلے میں…